وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع، پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا، جس میں عوام کو ایک جانب معمولی ریلیف جبکہ دوسری جانب مہنگائی کا ایک نیا دباؤ برداشت کرنا پڑ سکتا ہے۔ … Continue reading وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع، پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان