کراچی میں نو بیاہتا لڑکی کی پراسرار موت: بلدیہ ٹاؤن میں پھندا لگی لاش برآمد، والد نے شوہر کو قاتل قرار دے دیا!

کراچی (تنزیل خان) 6 جون 2026 شہرِ قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن نمبر 9 پکوڑا چوک کے قریب ایک افسوسناک اور پراسرار واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک 22 سالہ شادی شدہ لڑکی عنصہ کی لاش اس کے گھر سے … Continue reading کراچی میں نو بیاہتا لڑکی کی پراسرار موت: بلدیہ ٹاؤن میں پھندا لگی لاش برآمد، والد نے شوہر کو قاتل قرار دے دیا!