کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید گرمی کا قہر، حبس اور گرمی سے 4 افراد جاں بحق، درجہ حرارت مزید بڑھنے کا خدشہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں آئندہ ہفتے شدید ہیٹ ویو کی پیشگوئی کے ساتھ کراچی اور سندھ بھر میں گرمی کا زور بڑھ گیا ہے، جبکہ حبس اور شدید درجہ حرارت کے باعث مختلف علاقوں میں 4 افراد جاں … Continue reading کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید گرمی کا قہر، حبس اور گرمی سے 4 افراد جاں بحق، درجہ حرارت مزید بڑھنے کا خدشہ