ہل پارک متنازعہ پلاٹ کی بانڈری وال مسماری کیس، سندھ حکومت اور کے ایم سی کو نوٹس

عدالت نے فریقین سے 11 جون تک جواب طلب کر لیا، درخواست گزار نے کارروائی کو غیر قانونی قرار دیا کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں ہل پارک کے متنازعہ پلاٹ کی باؤنڈری وال کی مسماری کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ … Continue reading ہل پارک متنازعہ پلاٹ کی بانڈری وال مسماری کیس، سندھ حکومت اور کے ایم سی کو نوٹس