شہر میں درندگی: بازار جانے والی لڑکی اغوا، رات بھر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

آریہ محلہ کرسچن کالونی کی رہائشی لڑکی اوباشوں کے ہتھے چڑھ گئی؛ منت سماجت کے بعد ملزمان صبح گھر کے باہر چھوڑ کر فرار، تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج، ملزمان زیدی اور غنی نامزد راولپنڈی (افسوسناک واقعہ): تھانہ وارث مزید پڑھیں