وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کے ساتھ اجلاس

کراچی کے پانی کی فراہمی اور انفرا اسٹرکچر منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ کراچی کی بڑھتی آبادی موثر واٹر مینجمنٹ کی متقاضی ہے، وزیراعلیٰ سندھ شفاف طرز حکمرانی اور اسٹریٹجک منصوبوں کی بروقت تکمیل بھی ضروری ہے، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں