کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں‌میں‌پی ٹی سی ایل اور اسٹارم فائبر سمیت مختلف نیٹ ورکس پر تکنیکی خرابی، انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات موصول

کراچی (صبا عنایت خان) 10 جون 2026 کراچی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز میں اچانک اور غیر معمولی تعطل کی صورتحال دیکھنے میں آئی ہے جس کے باعث لاکھوں صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں