کراچی: تاجروں کی جان و مال غیر محفوظ، اسٹریٹ کرائم میں اضافے پر تاجر برادری کا شدید تشویش کا اظہار

کراچی ایسوسی ایشن آف کارپٹ، کرٹن اینڈ فرنیچر کے سربراہ مرزا صادق بیگ کا پولیس کی مایوس کن کارکردگی پر برہمی؛ مطالبہ پورا نہ ہونے پر احتجاج کی دھمکی بزنس رپورٹر | عبدالستار آزاد کراچی ایسوسی ایشن آف کارپٹ، کرٹن مزید پڑھیں