نیو کراچی میں تاجروں کو بھتے کی پرچیاں ملنے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک؛ ایس آئی یو (SIU) نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا

مٹھائی اور سگریٹ دکان مالکان کو پیٹرول بم اور قتل کی دھمکیوں کے بعد انڈسٹریل ایریا میں خوف و ہراس؛ منگل کو 4 کے چورنگی پر رقم پہنچانے کی ڈیڈ لائن، پولیس اور خفیہ اداروں کی خصوصی ٹیمیں تشکیل کرائم مزید پڑھیں