فیروزوالہ میں بچی محفوظ گھر واپس، واقعے نے بچوں کے تحفظ پر اہم سوالات اٹھا دیے.

فیروزوالہ: ایک بچی کا بحفاظت اپنے گھر واپس پہنچ جانا یقیناً سب سے اطمینان بخش خبر ہے، تاہم فیروزوالہ میں پیش آنے والے ایک مبینہ واقعے نے بچوں کے تحفظ، والدین کی نگرانی اور معاشرتی ذمہ داریوں سے متعلق کئی مزید پڑھیں

سعید غنی کا نئے صوبوں پر بیان اور اصل سوال: اختیارات عوام کو ملیں گے یا سیاسی مرکزیت برقرار رہے گی؟

نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث ایک مرتبہ پھر سیاسی منظرنامے میں شدت اختیار کر رہی ہے۔ اس بحث کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا حالیہ بیان بھی توجہ کا مرکز بنا ہے۔ سعید مزید پڑھیں

سعید غنی سے سوال: اداروں پر تنقید سے آگے بڑھ کر حکمرانی کی بات کب ہوگی؟

تحریر: علیزہ عارفین صوبوں کی تشکیل ایک اہم آئینی، سیاسی اور انتظامی معاملہ ہے۔ اس حوالے سے سعید غنی کا یہ کہنا کہ صوبے بننے یا نہ بننے کا فیصلہ آئی ایس پی آر کا کام نہیں، اپنی جگہ ایک مزید پڑھیں

ٹیکسلا میں کم عمر خاتون ٹک ٹاکر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

ایک پاکستانی خاتون ٹک ٹاکر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، جو خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کی طویل فہرست میں ایک اور افسوسناک واقعہ ہے۔ شمسو بی بی نامی اس نوجوان لڑکی کو گل امینہ عائشہ کے نام مزید پڑھیں

فرانس میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کے لیے خصوصی تعلیمی رہنمائی اور الومنائی انٹریکشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں فرانس سے تعلق رکھنے والی ایک ماہر تعلیم نے طلبہ کو فرانس میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع، طالب علموں کی زندگی اور درپیش چیلنجز کے حوالے سے مفید معلومات فراہم کیں۔ طلبہ کو سفر، فرانس میں قیام اور مزید پڑھیں

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: تین ممالک، ایک مشترکہ سلامتی کا عزم

تین ممالک، ایک مشترکہ سلامتی کا عزم پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرکے تینوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو ایک نئے مرحلے میں داخل کردیا ہے۔ معاہدے کی سب مزید پڑھیں