’’بھارت نے مجھے دھوکا دیا‘‘، مندانا کریمی نے 16 سال بعد ایران واپسی کا اعلان کردیا

اداکارہ نے حالیہ واقعات کے باعث بھارت میں رہنا مشکل قرار دے دیا؛ ممبئی کے قریبی حلقوں کے رویے پر دلبرداشتہ ہو کر واپسی کا فیصلہ ویب ڈیسک 13 مئی 2026 رئیلٹی شو بگ باس سیزن 9 سے شہرت پانے مزید پڑھیں