کراچی کی حالتِ زار پر شگفتہ اعجاز پھٹ پڑیں: شہر کو ‘گندا’ قرار دے دیا، حکمرانوں سے سڑکیں ٹھیک کرنے کی دہائی

  “شہر کی حالت دیکھ کر غصہ آتا ہے”؛ معروف اداکارہ کا نجی ٹی وی شو میں چونکا دینے والا انکشاف، اللہ کا واسطہ ہے کراچی کی سڑکیں ٹھیک کر دیں، ایمرجنسی میں آنا جانا مشکل ہو گیا، الرٹ جاری مزید پڑھیں