خواتین کے خلاف مبینہ جرائم کی خبروں کا آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے نوٹس لے لیا

جیکب آباد، گھوٹکی اور رانی پور کے واقعات پر رپورٹس طلب، ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کراچی (رپورٹ مبشر علی) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خواتین کے خلاف مبینہ جرائم مزید پڑھیں