لاہور میں درندگی کی ایک اور ناکام کوشش، قوتِ سماعت و گویائی سے محروم شخص کے گھر میں گھس کر بیٹی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم جمیل گرفتار!

لاہور (ویب ڈیسک) 2 جولائی 2026 صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شالیمار میں رشتوں اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے والا ایک اور انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک اوباش ملزم مزید پڑھیں