کراچی پورٹ ٹرسٹ میں عالمی معیار کا میری ٹائم بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ تاریخی مفاہمتی معاہدہ

ایم ٹی خان روڈ پر واقع ایک سو چالیس ایکڑ اراضی پر جدید کاروباری مرکز تعمیر کے امکانات زیر غور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی سرپرستی میں منصوبہ پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری کے لیے گیم چینجر قرار مزید پڑھیں