کراچی: ‘بنتِ پاکستان ایوارڈز’ کی شاندار تقریب، مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر خواتین کو اعزازات سے نوازا گیا

  پاکستانی خواتین ہر شعبے میں ملک کا نام روشن کر رہی ہیں، ڈی جی وزارتِ خارجہ محمد عرفان سومرو؛ کراچی ویمن انٹرپرینیورز کے زیرِ اہتمام سیزن 5 کا انعقاد، سلطانہ شمشال کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا، مزید پڑھیں