کراچی شاہراہِ بھٹو پر بڑی واردات: تاجر سے 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے، مزاحمت پر وحشیانہ تشدد

گاڑی کو ٹکر مار کر تاجر کو روکا اور پھر یرغمال بنا لیا؛ ڈیفنس کے رہائشی تاجر حفیظ الرحمان زخمی، ڈاکوؤں نے گاڑی کے پائیدان سے نقدی کا تھیلا اڑا لیا، قیوم آباد کے قریب الرٹ جاری کراچی (بریکنگ نیوز): مزید پڑھیں