کراچی میں مسلح ڈاکوؤں کی بے خوفی: جہانگیر روڈ پر پیدل چلتے ڈاکوؤں نے شہری کو موٹر سائیکل اور نقدی سے محروم کر دیا، ویڈیو وائرل

شہری گلی میں کھڑا پیسے نکال رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا؛ نہایت دیدہ دلیری کے ساتھ تلاشی لی اور موبائل فون سمیت بائیک چھین کر فرار، سی سی ٹی وی فوٹیج نے پولیس کے دعوؤں کی قلعی مزید پڑھیں