کراچی: ڈاکٹر سارنگ قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مقتول کی اہلیہ ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا؛ واردات میں استعمال ہونے والی رینٹ اے کار برآمد، مقتول کی بیوہ پر قتل کی منصوبہ بندی کا شبہ کراچی کے علاقے شارع فیصل پر میٹرو پول کے قریب ڈاکٹر سارنگ مزید پڑھیں