کراچی: پیرآباد پولیس کی فرنٹیئر کالونی میں بڑی کارروائی، گٹکا ماوا سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

  ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی خصوصی ہدایت پر ایکشن؛ ملزمان کے قبضے سے 10 کلو سے زائد ممنوعہ گٹکا ماوا اور نقدی برآمد، سپلائی میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل بھی تحویل میں لے لی گئی، مزید پڑھیں