نیپیئر تھانے کی خاتون پولیس افسر کا ساتھی اہلکاروں پر سنگین الزامات: ایڈیشنل آئی جی کراچی نے انکوائری طلب کرلی

کراچی ویب ڈیسک | 1 جون 2026 کراچی پولیس کے محکمہ میں ایک نیا تنازع اس وقت کھڑا ہو گیا جب نیپیئر تھانے میں تعینات خاتون پولیس افسر روبینہ شاہین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو مزید پڑھیں