کراچی گلشن اقبال کے معصوم بچے اور نوجوان دن دیہاڑے لٹ گئے، ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا!

کراچی (کرائم رپورٹر) 6 جون 2026 کراچی کے پوش علاقے گلشنِ اقبال بلاک 13-ڈی تھری کے بلوچ گوٹھ میں دن دیہاڑے ہونے والی ڈکیتی کی ایک انتہائی لرزہ خیز سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے، مزید پڑھیں