ملک کے بیشتر حصوں میں شدید ہیٹ ویو برقرار، بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی!

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 29 جون 2026 محکمہ موسمیات (PMD) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر (Heatwave) برقرار رہنے کا الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا کے میدانی مزید پڑھیں