ٹک ٹاک کا جنون سیاحوں کو لے ڈوبا، ناران میں ویڈیو بنانے کے چکر میں گاڑی دریائے کنہار کے بیچوں بیچ پھنس گئی، کے ڈی اے نے 4 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا!

کراچی (ویب ڈیسک) 1 جولائی 2026 خیبر پختونخوا کے مشہور و معروف سیاحتی مقام ناران میں سوشل میڈیا ایپ ‘ٹک ٹاک’ (TikTok) پر سستی شہرت اور ویڈیو بنانے کا جنون چند منچلے سیاحوں کو انتہائی مہنگا پڑ گیا ہے۔ وادیٔ مزید پڑھیں