کراچی: میاں بیوی پر بہیمانہ تشدد کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے کے بعد گرفتار

کراچی ویب ڈیسک | 3 جون 2026 کراچی کے علاقے ولایت علی کالونی میں میاں بیوی پر تیز دھار آلے اور پتھروں سے وحشیانہ حملہ کرنے والے دو ملزمان کو اقبال مارکیٹ پولیس نے ایک مبینہ پولیس مقابلے کے بعد مزید پڑھیں