لاہور: مدرسے کے قاری کا 12 سالہ طالب علم پر مبینہ تشدد، بچہ زندگی کی بازی ہار گیا!

کراچی: ویب ڈیسک تاریخ: 27 جون، 2026 لاہور کے علاقے برکی میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک مدرسے کے قاری نے مبینہ طور پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر 12 سالہ طالبعلم علی حیدر کی جان مزید پڑھیں