پنکی کے بعد منشیات فروشی میں ملوث انتہائی مطلوب میاں بیوی بھی گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) 19 جون 2026 کراچی کے ضلع کیماڑی میں جیکسن پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث انتہائی مطلوب میاں بیوی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان طویل عرصے سے علاقے میں مزید پڑھیں

نشہ آور دوا پلاکر14سالہ لڑکی سے مسلسل جنسی زیادتی اور ویڈیو بنانے والا ملزم اور اسکی بہن گرفتار

کراچی 19 جون 2026ء لاہور میں نشہ آور دوا پلا کر 14 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو غالب مارکیٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ 1 روز قبل 14 سالہ لڑکی گھر سے اکیڈمی کیلئے جا رہی مزید پڑھیں

ضیاء کالے کا سسٹم تباہ! کراچی میں غیر قانونی تعمیرات اور بھتہ خوری نیٹ ورک کے خلاف حساس ادارے کی نشاندہی پر بڑا ایکشن، اہم کارندے گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) 18 جون 2026 کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں حساس ادارے کی نشاندہی پر پولیس نے ایک بہت بڑی کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر قانونی تعمیرات اور بھتہ خوری سے منسلک ایک منظم نیٹ ورک کے مزید پڑھیں

مالک کا بھروسہ خاک میں ملا دیا! کراچی میں 20 تولہ سونا اڑانے والی گھریلو ملازمہ گرفتار، چوری کے پیسوں سے مکان بھی خرید لیا

کراچی : 18 جون 2026 کراچی کے علاقے تھانہ رسالہ کی پولیس نے ایک انتہائی بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اپنے ہی مالک کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرنے کے سنگین مقدمے میں ملوث گھریلو ملازمہ آصفہ مزید پڑھیں

سچل میں پولیس کا کامیاب آپریشن؛ خاتون سمیت 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، ایک ملزم زخمی

کراچی 16 جون 2026 کراچی کے علاقے سچل میں پولیس نے ایک انتہائی منظم اور متحرک ڈکیت گینگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے گینگ کے تین اہم ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کارروائی کے نتیجے میں شہر مزید پڑھیں

کراچی میں لرزہ خیز واردات؛ گلشن اقبال میں بزرگ خاتون قتل، شہر بھر میں اندھی گولیوں سے 4 شہری زخمی

کراچی 15 جون 2026 شہرِ قائد میں جرائم کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، جہاں ایک طرف گلشن اقبال کے رہائشی علاقے میں 60 سالہ بزرگ خاتون کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا، وہیں مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی بڑی کامیابی، 5 دہشت گرد گرفتار

کراچی 15 جون 2026 کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی ایک بڑی مشترکہ کارروائی کے دوران پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ محکمہ انسدادِ دہشت گردی (CTD) کے ترجمان کے مطابق یہ گرفتاریاں انٹیلی مزید پڑھیں

کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص: قاتل ڈمپر بے لگام، ہنستا بستا خاندان اجڑ گیا 30 سالہ ثناء فاطمہ موقع پر ہی جاں بحق

کراچی 15 جون 2026 شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات کا نہ تھمنے والا سلسلہ ایک اور ہنستے بستے خاندان کے لیے قیامت بن کر ٹوٹا۔ اتوار کے روز گھر سے کھانا کھانے کے لیے نکلنے والا خاندان سپر ہائی وے مزید پڑھیں

کراچی: زمان ٹاؤن میں معمولی جھگڑا خونی تصادم میں تبدیل، خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

کراچی 15 جون 2026 کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن کے کرسچن پاڑے میں بچوں کے درمیان ہونے والا ایک معمولی تنازعہ دیکھتے ہی دیکھتے خونی جھگڑے میں بدل گیا، جس کے نتیجے میں خواتین سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہو مزید پڑھیں

ایک لمحہ، ایک چیخ اور موت: شوہر اور بچے کے سامنے خاتون ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق

کراچی (کرائم رپورٹر) 15 جون 2026 کراچی میں سڑکوں پر جاری ٹریفک حادثات کا سلسلہ نہ تھم سکا، سپر ہائی وے پر الآصف اسکوائر کے قریب ایک اور دلخراش ٹریفک حادثے میں 30 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئیں۔ مزید پڑھیں